قتل کے دو مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ/بہاولپور: ملک میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے انسداد کے لئے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزاوں پر سے ہٹائی گئی پابندی کے بعد سے ملک بھر کی عدالتوں کی جانب سے کئے جانے والے سزائے موت کے احکامات پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک دن دھونی کوڑی کوڑی کو ترسے گا، یووراج سنگھ کے والد کی بد دعا

Posted by & filed under کھیل.

ممبئی: بھارت کے مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے والد یوگ راج کا کہنا ہے کہ بھارٹی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر ان کے بیٹے کو ورلڈ کپ سے باہر کروایا اور ایک دن آئے گا کہ دھونی کو میری بددعا لگے گی اور وہ کوڑی کوڑی کو ترسے گا۔

لندن :20کروڑ پاؤنڈز کی چوری

Posted by & filed under کوئٹہ.

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایسٹر کی چھٹیوں پر ڈاکو جیولر کی دکان پر بڑی چوری کر گئے جس کی تفتیش اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شروع کر دی ہے۔

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

میرے استقبال کیلئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں، عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتا چلا ہے کہ میرے استقبال کے لئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں لیکن میں عوام کو خوف سے آزاد کرانے کے لئے کراچی ضرور جاؤں گا۔

مشکے کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں‘بی آر پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں فورسز کا ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکے کے علاقے کندھاری اروگردنواح میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے