بلوچ قومی تحریک عالمی طاقتوں کی توسیع پسندانہ اقدامات روکنے کیلئے کافی ہے،بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد بلیدہ زون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا،جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے سنٹرل کمیٹی ممبر تھے۔اجلاس میں مرکزی سرکُلر، سابقہ کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم نے آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

Posted by & filed under بلوچستان.

جعفرآباد : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم تخریب کاروں نے آٹھ انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے ڈیرہ بگٹی کے کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

بل گیٹس کی عمران خان کو صحت کے منصوبوں کی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ سسٹم کی پیشکش

Posted by & filed under کوئٹہ.

پشاور: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کے منصوبوں کی نگرانی کے لئے جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔

‘نیوزی لینڈ کی ہار انڈیا کے ہاتھوں لکھی ہے’

Posted by & filed under کوئٹہ.

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے سنسنی خیز آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل نے جہاں کرکٹ تماشائیوں کو محضوظ کیا، وہیں بولی وڈ سٹارز بھی اس میچ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے جذبات بیان کرنے میں پیچھے نہیں رہے۔

‘الطاف حسین کو ملک واپس لانے کا معاملہ زیرِ غور’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی حوالگی سے متعلق قانونی امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے پر اگلے چند دنوں میں کسی فیصلے پر پہنچا جاسکتا ہے۔

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔