ممبئ: بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دیدیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
خیر پور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 14افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیر پور: انڈس ہائی وے پر سٹھارجا کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔
کوہلو آٹھ افراد نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں، ایف سی
کوئٹہ : کوہلو میں بی آر اے سے تعلق رکھنے والے آٹھ مفرور فراریوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خو کو قانون کے حوالے کردیا ۔سرانڈر ہونے والے فراری کا فی عرصے سے ملک دشمن کارروائیوں میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں بی آر اے سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر شہک عرف چا لا ریش
مشکے ، فورسز کے آپریشن میں متعدد نہتے افراد شہید وگھروں کو نذرآتش کیاگیا، بی ایس او آزاد
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج مشکے کے مختلف علاقوں میں فورسز کی آپریشن ، نہتے بلوچ فرزندوں کی شہادت، خواتین و بچو ں کو زخمی کرنے اور گھروں کو لوٹ مار کے بعد جلانے کے کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز جنگی اخلاقیات کو پاؤں تلے روند کر انتہائی دہشتگردانہ کاروائیوں پر اُتر آئی ہیں۔
سانحہ مٹھڑی کے8ملزمان کو سزائے موت کا حکم ملزمان کو سات سات بار لٹکایاجائے، عدالت
سبی : انسدادہشت گردی سبی کی عدالت کے جج راشد محمود نے سانحہ مٹھڑی میں معراج عمرانی سمیت ان کے پانچ کمسن معصوم بچوں کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان غلام قادر بگٹی،غلام محمد،ظفراللہ ،عرش اللہ ،گہنور خان،سہراب،محمد کفیل اور مولابخش کو سزائے موت کا حکم
بلوچستان میں کھلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی افسوس ناک ہے، بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں جارحیت کی مذمت اور اقوام عالم کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد الیکشن کے بعد ریاستی اہم پارلیمنٹیرینز کی جانب سے بلوچ نسل کشی اور عام آبادیوں پر حملوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے
آواران میں ایف سی کا سرچ آپریشن اہلکار سمیت6افراد جاں بحق،متعدد زخمی حب میں بم دھماکہ اہلکار سمیت6افراد زخمی
کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کا آواران کے علاقے مشکے میں سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 06شرپسندہلاک،متعددزخمی جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید۔شرپسندوں کے قبضے
صولت مرزا کے بلیک وارنٹ دوبارہ جاری
کراچی: سزائے موت کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ دوبارہ جاری کردیئے گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ چوکرز کا لیبل نہ اتار سکا ،نیوزی لینڈ نے پہلی بار فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، یہ پہلا موقع ہے کہ کیویز نے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
مصباح تنقید نگاروں پر برس پڑے
لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نےتنقید نگاروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہمارے ہاں جسے کوئی کام نہیں ملتا وہ کرکٹ ایکسپرٹ بن جاتا ہے۔