اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ ساحلی علاقوں کے لوگوں اور ماہی گیروں کو ہوگا، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پسنی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ صوبے کے ساحلی علاقوں کے لوگوں کو پہنچے گا اورمقامی ماہی گیر بھی اس سے مستفید ہوں گے

اسلام آباد کا ڈی چوک اور ایف نائن پارک سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں ہوگا، چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کا ڈی چوک اورایف نائن پارک سیاسی مقصد کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے لیکن ڈی چوک اور ایف نائن پارک جلسے جلوسوں اور دھرنوں کے لئے استعمال نہیں ہوں گے

اوباما نے لیبیا میں خانہ جنگی کو عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے قذافی کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیا