کوئٹہ: وزیر علی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6 بلین ڈالر کا نقصان ہوا عالمی برادری نے بحالی سرگرمیوں کے لئے 2.6 بلین ڈالر کا وعدہ کیا
ماحولیاتی تبدیلی سے بلوچستان میں 1.6بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے، وزیر اعلیٰ بلو چستان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :