وڈھ صور تحال مز ید کشیدہ ، قومی شا ہر اہ پر ٹریفک متا ثر ، بازار اور تعلیمی ادارے بند رہے ، علا قے میں خوراک کی قلت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وڈھ کشیدگی میں روز بروز شدت ہفتے کو دوپہر سے شروع ہونے والا فائرنگ کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہی بھاری ہتھیاروں کا استعمال فائرنگ سے دو شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔



میر دوران خان کھوسہ پر حملہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے، نیشنل پارٹی ، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: نیشنل پارٹی ضلع اوستہ محمد کے صدر نواز بلوچ بی ایس او کے مرکزی رہنماء نعیم بلوچ ضلعی رہنماء علی حسن بلوچ جنرل سیکریٹری عبدالستار بلوچ کی قیادت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر دوران خان کھوسہ پر کوئٹہ سریاب روڈ پر قاتلانہ حملے کے خلاف ریلی نکالی گئی۔



سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرکے رائے نہیں بدلی جاسکتی ،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:پنجگور سب تحصیل گچک کے مختلف یونین کونسلوں اور میونسپل کارپوریشن سوردو سے سینکڑوں افراد کی مختلف پارٹیوں سے مستعفی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،