یہ بات حسن روحانی نے آج بروز جمعرات نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں منعقدہ وزارت تیل کے قومی منصوبوں کے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یہ بات حسن روحانی نے آج بروز جمعرات نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں منعقدہ وزارت تیل کے قومی منصوبوں کے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 7.5 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ تکنیکی کساد بازاری میں داخل ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
المیادین ٹی وی چینل نے جمعہ کی رات صیہونی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے اسرائیل کی وزارت برائے اسٹریٹجک امور کے سابق ڈائریکٹر یوسف کپرواسر نے کہا کہ فخری زادہ ایرانی جوہری پروگرام کا قاسم سلیمانی تھا اور ایسا واقعہ صرف تل ابیب اور واشنگٹن ہی کرسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سینیئر جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کا بدلہ لے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے صف اوّل کے سائنس دان اور جوہری پروگرام کے سربراہ 59 سالہ محسن فخری زادہ کو دارالحکومت کے علاقے دماوند میں قتل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈنمارک: خاتون وزیراعظم میٹے فیڈرکسن وبا کے دوران کورونا احتیاطوں کے پیش نظر کیے جانے والے اقدامات پر کسانوں اور تاجروں سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایشیا کی 100 بہترین یونیورسٹیز کی 2021 کی کیوایس (کیوایکورولی سائیمنڈز) رینکنگ میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہونے میں کامیاب رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔