چینی باشندوں کا اغواء سی پیک کو نا کام بنانے کی سازش ہے ،پی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قوم پرستوں نے کرپشن ، بدعنوانی اورامن و امان کی خراب صورتحال کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا چار سال کے دوران کوئٹہ شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔



کوئٹہ جناح ٹاؤن سے 2 چینی شہری اغواء ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی شہرکی نا کہ بندی مشتبہ علاقوں میں چھاپے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت دو چینی باشندوں کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرلیا۔ ایک اور چینی خاتون کو شہری نے ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے باوجود مزاحمت کرکے بچالیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔



بلوچستان میں تین ارب روپے کرپشن کا نیا اسکینڈل، اخراجات اور بلز کے ریکارڈ غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا کیس سامنے آگیا۔سبی،نصیرآباد،جعفرآباد اور خاران میں تین ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اخراجات اور بلز کا ریکارڈ چوری یا غائب کرلیاگیا۔



ڈیلٹا سینٹر تربت کی بندش عوام کیساتھ ظلم کے مترادف ہے، عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ڈیلٹا سینٹر تربت کا بند ہوجانا مکران میں علم کے چشموں کے خشک ہوجانے کے مترادف ہے، ڈیلٹا سینٹر تربت نے مختصر عرصے میں مکران میں بہترین تعلیم اور علمی ماحول فراہم کرنے میں ہر اول دستے کا کرداراداکیا ہے، ان خیالات کا اظہار مکران کے عوامی حلقوں کی جانب سے کیاگیاہے۔



بلوچستان میں ایک اور سکینڈ ل ،45ہزار سرکاری ملازمین کے شناختی کارڈ جعلی ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لوچستان کے گزٹڈآفیسران سمیت45ہزار سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے شناختی کارڈبھوگس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے نادرا کی مدد سے کرائی گئی ویری فیکشن میں 18 سال سے کم عمر 41بچے بھی سرکاری ملازمین نکلے۔ غیرملکیوں ہونے کے شبے میں بلاک ہونیوالے شناختی کارڈ کے حامل 1620 افراد بھی سرکاری ملازمتوں پر براجمان ہیں۔



کلبھوشن کو پاکستانی قانون کے مطابق انجام تک پہنچائیں گے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو دہشتگردی کا ارتکاب کرتے ہوئے پاکستان سے گرفتار ہوا اور اسے ملک کے قانون اور آئین کے مطابق ہی منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔



ملک پر شریف اور بلوچستان میں اچکزئی کمپنی کی حکومت ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جندال سے ملاقات کے بعد عالمی عدالت انصاف کا وہ فیصلہ آیا جس سے بھارت میں خوشیاں منائیں گئیں۔ پاکستان میں کمپنیوں کی حکومت ہے۔