چمن،سرحد پرافغان فورسز کی فائرنگ،11افراد جاں بحق،42زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک افغان چمن سرحد باب دوستی کے قریب افغان سیکورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مردم شماری کے تنازع پر پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکاروں، دو خواتین اور تین بچوں سمیت 12افراد شہید جبکہ12سیکورٹی اہلکاروں سمیت48افراد زخمی ہوگئے۔



مواصلاتی منصوبوں سے بلوچستان کو مرکزی دھارے میں لانے میں مددملے گی، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے بہتر شاہراتی نیٹ ورک اور مواصلاتی منصوبہ جات سے صوبہ کو مرکزی دھارے میں لانے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔



بلوچستان جاؤں گا جن کے دل ٹوٹے وہ ہمیں بلارہے ہیں ،، زرداری

| وقتِ اشاعت :  


بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج نہیں تو چند روز بعد آپ کو جانا تو پڑے گا کیوں کہ اب تو جج صاحبان نے بھی کہہ دیا ہے، شیر کاغذی اور بلا دیسی ہے جبکہ مجھے پتا ہے عوام کو کیا چاہیے۔



پاک بھارت ڈی جی ایم اوزمیں ہاٹ لائن رابطہ؛ پاک فوج نے بھارتی الزامات مسترد کردیے

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پررابطہ ہوا ہے جس میں پاک فوج نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاد قراردے کرمسترد کردیا ہے۔



یوم مزدور، محنت کش تنظیموں کے زیراہتمام بلوچستان بھرمیں ریلیاں جلسے ،مزدوروں سے متحد ہونے کامطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم مزدور کے موقع پر مختلف مزدوروں اور لیبر یونین کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گئی اور جلسے منعقد کئے گئے



حکومت نے مزدوروں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ موجودہ حکومت محنت کشوں اور عام لوگوں کی حکومت ہے اور یہ محض نعرہ بازی نہیں بلکہ حکومت نے مزدوروں کے حالات کار بہتر بنانے، ان کے اداروں کی اصلاح اور نظم وضبط کی بہتری کے لئے عملی اقدامات



پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔