پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدی علاقوں میں پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے مایوس ہو کر نہتے کشمیریوں کے خلاف جارحیت کررہا ہے اور بھارتی فوج کا تشدد ہر لحاظ سے ریاستی تشدد ہے۔



منی لانڈرنگ کیس؛ نواز شریف، شہبازشریف اور اسحاق ڈار کو نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔



بلوچستان کے 6 اضلاع میں بڑے پیمانے پر تیل و گیس ذخائر کی موجودگی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اس صوبے میں اب تک بڑے بڑے معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور مختلف کمپنیاں صوبے کے مختلف علاقوں میں یہ کام جاری رکھی ہوئے ہیں حال ہی میں صوبے کے تین اضلاع میں زیر زمین گیس کے بڑے ذخائر کو تلاش کیا گیا ہے



طالبان کے ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی سے رابطے ہیں، احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا چونکا دینے والا اعترافی بیان جاری کیا ہے جس میں ایک بار پھر دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔



ملک کے87اضلاع میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ شروع ،بلوچستان میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک کے87 اضلاع میں چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، دوسرے مرحلے میں ایک ماہ کے دوران گھروں اور افراد کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے، پنجاب اور سندھ کے 21، 21 اور خیبرپختونخوا کے 18اضلاع میں مردم شماری ہوگی