پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ آج سنایاجائے گا ،ملک بھر میں سیکورٹی کی سخت انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ آج دوپہر کو جاری کیا جائے گا فیصلے سے قبل ہی ملک میں سیاسی بھونچال آ چکا ہے پاکستان کی تمام لوگوں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کی شدت سے انتظار کر رہے ہیں



ایران کا پاکستانی سرحد سے متصل بندرگاہ پر نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے



معاملہ گستاخی نہیں، مشعال کے خلاف سازش تھی: عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد کا نشانہ بننے والے مشعال خان کیس کے بعد کوئی بھی کسی پر گستاخی کے الزامات نہیں لگا سکے گا۔



پارلیمانی سیاست پر یقین رکھتے ہیں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے انتخابی اتحادپر بات کرینگے،سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پانامہ کی لیکس حکومت کی ویکس ثابت ہوگی کیونکہ اس کے فیصلے کے بعد بلوچستان میں مسلم لیگ( ن) کے کئی ارکان اتحاد سے لیک ہوجائیں گے بلوچستان کے حالات بدتر ہیں،