مغوی سیکرٹری ایجوکیشن کے اغواء کاروں تک پہنچ چکے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی واقعہ پر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کے بچوں کا ہر صورت دفاع کیا جائے گابلوچستان کے بچے پر امن ماحول میں تعلیم مکمل کرینگے



دہشتگردی کی طرح پولیو کو بھی شکست دیں گے ،کیسکو عوامی نمائندوں کے خدشات دور اور بجلی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے کے دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کے منصوبوں کی پیش رفت اور شمسی توانائی کے فروغ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،



کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔



ہمیں گیس نہ ملی تو پنجاب کی بھی گیس بند کردیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے ہمارے پلانٹ کو گیس نہیں دی جارہی اور اگر ایک ہفتے میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پنجاب جانے والی گیس کو بھی بند کردیا جائے گا۔



بلوچستان کے تمام اضلاع کو ایل پی جی گیس فراہم کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی کامیاب کوششوں سے صوبے کے عوام کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹروں میں ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب اور پائپ لائن کے ذریعے عوام کو گیس کی فراہمی کے منصوبے کے آغاز کر رہی ہے



7 سال سے پہلے دوسرے حج پر پابندی لگادی گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے کے لیے 5 سال کی پابندی کو بڑھا کر 7 سال کر دیا ہے جب کہ پرائیویٹ کوٹہ میں حج کے لیے پابندی 5 سال ہو گی۔



بڑی قربانیوں کے بعد بلوچستان میں امن قائم کرلیا ہے ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے بہت بڑی قیمت چکا کر صوبے میں امن قائم کیا ہے اسے کسی طور خراب ہونے نہیں دیا جائیگا اور نہ ہی صوبے میں 2013 سے پہلے کے حالات پیدا ہونے دئیے جائیں گے جب سڑکوں پر لاشیں پڑی ہوتی تھیں ،