آپریشن رد الفساد کسی خاص نسل، فرقے یا گروپ کے خلاف نہیں، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ردالفساد وسیع پیمانے پر کیا جانے والا آپریشن ہے جو کسی خاص نسل، فرقے یا گروپ کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہے۔



فوجی عدالتوں میں توسیع؛ پارلیمانی رہنماؤں کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے 2 نکات پر رضامندی ظاہر کردی گئی ہے جس کے بعد بل کل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔



توہین آمیز مواد ہٹوانے کیلئے وزیراعظم کو بلانا پڑا تو بلائیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے توہین آمیز مواد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹوانے کے لئے وزیراعظم کو بھی بلانا پڑا تو بلائیں گے۔



اربوں روپے کی کرپشن ،قائمہ کمیٹی نے سابق چیف سیکرٹری کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو ،ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے چیئرمین میر عامر خان رند نے کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ وفروخت کا نوٹس لیتے ہوئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں



مردم شماری سے بائیکاٹ کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق وزیراعلی ٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کہاکہ ہمیں عوام کی طاقت کا پورا بھروسہ ہے مری معاہدہ کرنے کے بجائے عوام کی عدالت میں جانے کو پسند کریں اختیارات عوام کا حق مانگے



چائنہ پیکج بلوچستان نہیں پنجاب کیلئے ہے موجودہ حالات میں مردم شماری نہیں مردہ شماری ہی ہوسکتی ہے، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہاکہ سامراجی قوتوں نے ستر سالوں سے تیر تلوار شیرپتلون چڈھی پگڑی اور کتاب کے نام پر عام انتخابات میں ٹھپے لگا کر جتوانے والوں نے اپنے آقاؤں کو خوش رکھنے کیلئے بلوچستان کے سائل وسائل کی قبضہ گیری



وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں اوراقدامات کی بدولت بلوچستان کے عوام بااختیار ہونگے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ ریاست بنانے کا وژن رکھتی ہے جس کی تکمیل تمام وفاقی یونٹوں کی ترقی اورخوشحالی کے بغیرممکن نہیں تمام صوبوں بشمول فاٹا اور گلگت بلتستان کے مابین وسائل