حالت جنگ میں ہیں پانچ سال دیئے جائیں نوجوانوں کو آئین کا حصہ بنائیں گے،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ہمیں پاکستان توڑنے والی تحریک جیسے مسائل کاسامناہے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال آئیڈیل تو نہیں تاہم اس میں بہتری ضرور آئی ہے حکومت کو اگر پانچ سال کا موقع… Read more »



کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ،کرپٹ لوگوں کیلئے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ نہ وہ خود کرپشن کریں گے اورنہ ہی کسی کو کرپشن کی اجازت دیں گے ، کرپشن کا الزام بیوروکریسی سمیت کسی بھی شخص پر ثابت ہوا ان کے خلاف بغیر کسی لحاظ کے ضرور… Read more »



نیٹو کا افغانستان سے فوری انخلاء غلطی ہوگی، ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن) پاک افغان اراکین پارلیمان نے آئندہ برس افغانستان سے امریکی و ایساف افواج کے انخلا ء کے تناظر میں دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان موجود غلط فہمیوں اور اعتماد کے فقدان کو دور کرنے، ما ضی کی غلطیوں کو نہ دوھرانے ، اعتماد سازی کے لئے اقدامات کرنے اور دونوں ممالک کے… Read more »



بلوچستان میں امن کیلئے معنی خیز مذاکرات کے حامی ہیں،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام باہمی اختلافات ، تنازعات اور ناراضگیوں کو بھلاکر وسیع ترقومی مفاد کی خاطر یکجا ہوجائیں اور تمام ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیں میں ان دوستوں سے یہ بھی کہنا چاہتاہوں کہ ہم کھلے دل سے مسائل… Read more »



جانے ماضی میں عدلیہ نے مارشل لاء کی کیوں توثیق کی ،عدلیہ انسانی حقوق و قانون کی بالادستی کیلئے کام کرے ،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے انصاف کی فراہمی میں ساتھ دینے والے تمام ججز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس اپنے ساتھی ججز کی تعریف کے الفاظ نہیں ہیں، امید ہے کہ سپریم کورٹ نئے چیف جسٹس تصدق حسین… Read more »



وزیراعظم یقینی بنائیں آئندہ کوئی جبری گمشدگی نہ ہو ،لاپتہ افرادکو7رو زمیں بازیاب کرایاجائے، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی بارے مقدمہ نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فوجی حکام 35 افراد کو حراستی مرکز مالاکنڈ سے جبری طورپر اٹھا کر لے گئے ۔وزیر اعظم ،گورنر اور وزرائے اعلی لاپتہ افراد کی 7 روز میں بازیابی کو یقینی بنائیں ۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا… Read more »



وزیراعظم لاپتہ افراد کی بازیابی کے ذمہ دار ہیں، فیصلہ دیا تو نتائج سنگین بھی ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں(آج)منگل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو بازیاب افراد پیش کرنے کیلئے 24 گھنٹوں کی آخری مہلت دے دی اور اٹارنی جنرل منیر اے ملک کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت کو بتائیں کہ یہ ایک بہت ہی سنجیدہ اور ہنگامیمعاملہ ہے‘… Read more »



لاپتہ افراد کا معاملہ ،فورسز مشتبہ افرادکو90دن تک حراست میں رکھیں ،وفاقی ٹاسک فورس کی سفارشات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) لاپتہ افراد کے مسئلہ کو حل کرنے اور لوگوں کی جبری گمشدگیوں کی روک تھام کے لئے قائم وفاقی ٹاسک فورس نے سفارشات مکمل کر لیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں نوے روز تک حراست میں رکھنے کا اختیار دینے کی سفارش کی… Read more »



بلوچستان بلدیاتی انتخابات مکمل، قوم پرستوں نے میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ228اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر228نمائندگان) عام انتخابات کی طرح بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں قوم پرست جماعتوں نے میدان مار لیا۔ بلوچ علاقوں میں نیشنل پارٹی جبکہ کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ، مسلم لیگ ن،بلوچستان نیشنل پار ٹی مینگل اورجمعیت علمائے اسلام (ف) بھی کئی نشستوں پر کامیاب… Read more »



بلدیاتی انتخابات کا میدان آج سچے گا ،5ہزار فوجیوں سمیت50ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان میں آج کے روز منعقدہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس ضمن میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے جبکہ حکومت بلوچستان کی جانب سے آئینی تقاضے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں… Read more »