خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچستان کے ضلع خضدار شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے۔زلزلے کے بعد شہریوں نے کلمہ طیبہ اور اسغفار کا ورد شروع کیا۔ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔



غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا اصولی فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ نے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔