انوار الحق کاکڑ ایک پڑھے لکھے سنجیدہ اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں،سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹرسعید احمد ہاشمی نے سینیٹرانوار الحق کاکڑ کو متفقہ طور پر نگران وزیر اعظم نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے بلوچستان کے عوام کو امید کہ وہ صوبے اور عوام کی خوشحالی و ترقی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گئے۔



ایف آئی اے کسی بھی جرم کی تحقیقات کے دوران بنک اکائونٹس منجمد نہیں کر سکتی ، عدالت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بینچ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹیٹ بینک سرکل(SBC) ایف آئی اے سندھ زون 1 کراچی کی جانب سے درخواست گزاروں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا-