ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ یوشیرو موری نے کہا ہے کہ اگر ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد نہ ہوئے تو پھر یہ دوبارہ کبھی منعقد نہیں ہوسکیں گے۔
‘اگر اولمپکس 2021 میں بھی نہ ہوئے تو دوبارہ منعقد نہیں ہوں گے’
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ یوشیرو موری نے کہا ہے کہ اگر ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد نہ ہوئے تو پھر یہ دوبارہ کبھی منعقد نہیں ہوسکیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر شہر نیویارک میں کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج میں ہروقت مصروف رہنے والی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چینائی: کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات اُٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ عرفان خان آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: زہریلے میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کی کی جان لے لی۔ایرانی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ تعداد سب سے زیادہ تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے نام نہاد امن منصوبے پر عمل درآمد کرانے اور اسرائیلی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے کے بڑے حصے کے الحاق کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی کی شناخت معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی فوج میں ریزرو فوجی عہدیدار ہی یہ وبا پھیلانے والی (پیشنٹ زیرو) خاتون فوجی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11 ہزار 609 ہو گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس میں کورونا وائرس کے وار نہ تھمے، ایک ہی روز میں 47 افراد جان سے گئے اور 6 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے۔