بلوچستان میں دشمن کے تمام سازشوں کو ناکام بنادیا، بچے کچھ سازشوں کامکمل صفایا کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا وطن ہے اور اپنے وطن اپنی آزادی اور خودمختاری کا دفاع ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔



حتمی فیصلہ آنے تک پاکستان کلبھوشن کو پھانسی نہ دے، عالمی عدالت

| وقتِ اشاعت :  


دی ہیگ: اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ آنے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جاسکتی۔



گوادر بندرگاہ صرف بلوچستان اور افغانستان کی معدنیات برآمد کیلئے استعمال ہوگا،سی پیک دستاویزات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سی پیک کے بنیادی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر بندرگاہ صرف بلوچستان اور افغانستان کی معدنیات کی برآمد کرنے کیلئے استعمال ہو گا ۔



سی پیک منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں جب کہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبے سے بین البرعظمی تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔



مستونگ،مولانا غفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملہ،27افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سینیٹ آف پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری خودکش بم حملے میں بال بال بچ گئے۔



سی پیک کسی کا نہیں ہمارا منصوبہ تھا سب سے پہلے تجویز ہم نے دی ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، افغان حکومت بھارت کا آلہ کار اور کٹھ پتلی بنی ہوئی ہے