پاناما کیس؛ ایف آئی اے کا جے آئی ٹی کیلیے 3 نام بھجوانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ کے لیے ایف آئی اے کے 3 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز کے نام بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ سربراہ کے انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ کے معزز ججزپر چھوڑا گیا ہے۔



فوج پاناما کیس جےآئی ٹی میں قانونی اور شفاف کردارادا کریگی، کورکمانڈرز کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


راو لپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاناما کیس کی جےآئی ٹی میں شامل پاک فوج کے نمائندے قانونی اورشفاف کارروائی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔



بی این پی قوم اور سرزمین نہیں اقتدار کیلئے بنائی گئی تھی، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : نیشنل پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے مردم شماری کی بائیکاٹ نہیں کی ہے ہرفرد کا اندراج قومی ذمہ داری ہے، مردم شماری میں غیر ملکیوں کوشامل نہ کی جائے ،مردم شماری اگر بلوچ قوم کے مفادمیں نہیں



ایران کی پاکستان کو دوبارہ گیس فروخت کرنے کی پیشکش ،پاکستان کی سلامتی اور یکجہتی کو اہمیت دیتے ہیں ملکر دہشتگردوں کا مقابلہ کرینگے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کی سلامتی اور یکجہتی کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے ،ایران اور پاکستان دونوں ہمسایہ ممالک سیکورٹی اور خطے کی سلامتی سے متعلق یکساں خیالات رکھتے ہیں



بلوچ قوم کو بھارت کی غلامی میں دینے والوں کے عزائم ناکام بنادینگے،نواب زہری/جنرل ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں جو ترقی چاہتے ہیں اور اب وہ کسی کے بہکاوے میں آنے اور نام و نہاد آزادی کی تحریک کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں۔



قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے جب کہ اس دوران قومی اسمبلی اور سیینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا گیا۔



پانامہ فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں ریلی، ڈھول کی تاپ پر کارکنوں کا رقص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئٹہ میں بھی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ لیگی کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا