بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سول نیو کلیئر انرجی سمیت 22 معاہدوں پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ سول نیوکلیئر انرجی سمیت 22 معاہدوں پر دستخط کردیے۔، شیخ حسینہ واجد ان دونوں 4 روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں۔



نو جوان پہاڑوں پر چڑھے ہوئے ہیں،مردم شماری کے سلسلے میں بلوچوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے ،زرداری

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد: سابق صدر اور پاکستان پپیلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معلوم نہیں کہ پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کا منصوبہ ہے۔



پی ایس ڈی میں ترجیحات کا ازسرنوجائزہ اور جاری منصوبوں کو جلد مکمل کیاجائیگا ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جاری مالی سال کے پی ایس ڈی پی پر عملدرآمد کی ترجیحات کا ازسر نو تعین کر کے جاری منصوبوں کو ترجیح دیتے ہوئے ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے اور ترقیاتی منصوبوں پر ضروری



قوم کی حمایت سے دہشت گردی کا صفایا کردیں گے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لاہور خود کش حملے میں فوجی جوانوں اور سویلین عملے کی شہادت بلا شبہ بڑی قربانی ہے تاہم پوری قوم کی حمایت سے پاک سرزمین سے دہشت گردی کا صفایا کر دیں گے۔