مخالفین کو آئندہ انتخابات میں سرپرائز دیں گے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چےئر مین آصف علی زرداری نے آئندہ عام انتخابات کیلئے بلاول ہاؤ س سے پنجاب میں باقاعدہ سیاسی سر گر میوں کا آغاز کرد یا ‘سید یوسف رضا گیلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندیم افضل چن سمیت دیگر قائدین کو مختلف سیاسی



نوازشریف کا طرز حکومت آمرانہ ہے ملک میں جمہوری اقدار میں کمی آئی ہے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا طرزحکومت آمرانہ ہے،انکے دور میں شفافیت اور جمہوری اقدار میں کمی آئی ہے، پیپلزپارٹی کے پاس دہشتگردی کے خلاف جامع حکمت عملی موجود ہے، اوباما کے دور میں پاکستان کی ترقی،کامیابی میں امریکاکی دلچسپی بہت کم تھی،



بلوچستان کے قومی مسائل پر مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے ،اخترمینگل /اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچستان کے سابق وزیراعلی سردار اختر مینگل اور سردار اسرار اللہ زہری جمعہ کو آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک بھی موجود تھے۔



سی پیک اور گوادر کی ترقی اولین ترجیح ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


گوادر/پسنی : وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی ، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل کے متراد ف ہے ، ہماری تمام ترتوجہ تعمیروترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے، گوادر کو بذریعہ سڑک دیگر علاقوں سے منسلک کرنے کے منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائیگا



چھٹی مردم شماری آج سے شروع ہوگی،بلوچستان میں تمام تیاریاں مکمل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ باد/لاہور / پشاور/کراچی /کوئٹہ: ملک بھر میں 19 سال بعد منعقد کی جانے والی چھٹی مردم وخانہ شماری کا آغاز (آ ج) بدھ کو ہوگا ۔ چیف شماریات وچیف کمشنر مردم شماری آ صف باجوہ اٹک میں مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا افتتاح کریں گے۔