ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر بھیانک انداز میں تمام

| وقتِ اشاعت :  


میر پور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مترادف ہونے والے معرکے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کردیا اور خود سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔



متحدہ قومی موومنٹ کا برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے جب کہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کوجھوٹاپروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی ڈاکیومینٹری فلم سے ایم کیوایم کے راستے میں رکاوٹیں پیداکرکے میڈیاٹرائل کیاجارہاہے اورجن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں۔



افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے وقت پاکستان کی سلامتی مدنظر رکھی جائے، سرتاج عزیز

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے وقت پاکستان کی سلامتی اور افغان مذاکرات میں پاکستان کے خدشات کو مدنظر رکھا جائے۔



خیبر پختونخوا میں مغربی تہذیب کے نمائندوں کی حکومت ہے،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا میں مغربی تہذیب کے نمائندوں کی حکومت ہے،امریکی اور یہودی ایجنٹ ان کے خلاف نعرے لگاکر درپردہ ان ہی کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں۔