بلو چستان کا مقد مہ لڑ کر صوبے کو اس کے حقو ق دلا ئیں گے ،حا فظ نعیم الر حما ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ بلوچستان کے حقوق کا مقدمہ جماعت اسلامی لڑاکر ہرطرح کے جائزحقوق دلائیگی۔ حقوق کے لیے مظلوموں کو جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے غاصب حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کرنا ہوگی۔جعلی نمائندے جعلی حکومت میں عوامی تراقی کے بجائے کرپشن وکمیشن ترقی کریگی۔ بلوچستان کے وسائل… Read more »



زراعت بلوچستان کے 80 فیصد لو گو ں کا زریعہ معا ش ہے بہتری کے لئے خصو صی اقداما ت کر ینگے ،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ محکمہ کی بہتری اور ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے چیزوں کو بہتر بناکر زرعی شعبے کو فروغ دیں گے



شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے: عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بانی پی ٹی آئی عمران خان کاکہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے ، وہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا۔



مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں۔