نیشنل پارٹی نے پارٹی کو انتخابی اتحاد کا جھانسہ دے کرڈیتھ سکواڈ کے سربراہ سے اتحاد کیا ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں نیشنل پارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ توتک کے دلخراش واقعہ اور کئی مرتبہ ڈیتھ سکواڈ کے ساتھ جھالاوان میں خصوصی اتحاد ،



بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ26-23 20پر عمل درآمد شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:محکمہ داخلہ حکومت بلو چستان کی ایک پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان کے نئے رول آف لائروڈ میپ26-23 20پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو انصاف تک رسائی کویقینی بنایاجا سکے گا۔



پارٹی کے بنیادی منشور میں خواتین کو خصوصی اہمیت حاصل ہے ،روزی خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بنیادی منشور میں خواتین اور دیگر مظلوم طبقات کو خصوصی اہمیت حاصل ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے پچھلے حکومت میں صدر آصف علی زرداری نے خواتین کو با اختیار اور مضبوط بنانے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے ایک انقلابی پروگرام تشکیل دیاگیا تھا۔