وزیراعظم سمیت پوری سیاسی قیادت نے ہمیں عزت دی شکر گزار ہیں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت ملک کی پوری سیاسی قیادت نے ہمیں عزت دی اور ساتھ چلایا جس کیلئے ہم ان کے شکرگزار ہیں، بلوچستان کے ایشوز ہم نے بار بار اجاگر کئے ۔



17سال بعد سبی ہر نا ئی ٹرین سر وس بحالی کے ایک روز بعد پھر بند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: باکمال لوگ،لاجواب سروس 17سال بعد سبی ہرنائی ٹرین سروس بحالی کے صرف ایک دن بعد ہی بند محکمہ ریلوے نے وفاقی وزیر ریلوے وفاقی وزیر انسداد منشیات سمیت دیگر سیاسی شخصیات کو ماموں بنا ڈالا ۔



ملک کے مسائل کے حل کیلئے تمام سیا سی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا، مشاورتی نشست

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جے یو آئی پاکستان کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے میر رؤف مینگل اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان سے الگ الگ ملاقاتیں کر کے انہیں اتوار 20 ستمبر کو رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی کی دعوت پر سیاسی و مذہبی جماعتوں سماجی تنظیموں اور عمائدین کی مشترکہ مشاورتی نشست میں شرکت کی دعوت دی۔



مرکزی کونسل سیشن بیاد سردار عطاء اللہ مینگل اکتو برکو کوئٹہ میں ہوگا ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس زیر صدارت چئیرمین بی ایس او جہانگیر منظور بلوچ شال میں منعقد ہوا جسکی کارروائی سیکریٹری جنرل عظیم بلوچ نے چلائی۔



سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و مراعات میں توازن کی ضرورت ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ مختلف سرکاری اداروں اور محکموں میں یکساں گریڈ رکھنے والے آفیسرز اور ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز میں پایا جانے والا تفریق سے خاص طور پر صوبے کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس میں احساس محرومی پیدا ہو رہی ہے جو فوری طور پر ایک توجہ طلب مسئلہ ہے ضروری ہے کہ ایک ہی گریڈ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں توازن پیدا کیا جائے۔



بلوچستان حکومت نے معذور ملازمین کے اسپیشل کنوینس الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان محکمہ خزانہ کے ایک اعلامیے کے مطابق اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پیشگی منظوری سے حکومت بلوچستان نے معذور ملازمین کے اسپیشل کنوینس الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی۔