ایران میں وزرات صحت کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ 24 اپریل کو کو کورونا وائرس کے 1168 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرہ مصدقہ کیسز کی تعداد 88194 ہو گئی ہے۔
ایران کی کووڈ 19 : 88194 مصدقہ کیسز، 5574 ہلاکتیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں وزرات صحت کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ 24 اپریل کو کو کورونا وائرس کے 1168 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں وائرس سے متاثرہ مصدقہ کیسز کی تعداد 88194 ہو گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہےکہ ان حالات میں رمضان المبارک کی آمد باعث تکلیف اور اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے دنیا کی بڑی معیشت کے حامل امریکا میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور ترکی میں متاثرہ افراد کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ان سے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ رضامند ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 لاکھ 25 ہزار 487 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 91 ہزار 57 ہو گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترکی میں انتقال کارکن کا مریڈ ایلن بولک جواپنے مطالبات کے حق میں اپنے ساتھیوں کے ہمرا ہ بھوک ہڑ تال پر تھی وہ طویل بھوک ہڑتال کے باعث انتقال کرگئی تھی آج 24اپریل کو اسی انقلابی گروہ کا دوسرا رکن مصطفی کوکاک بھی 297دنوں کے طویل بھوک ہڑتال کے بعد جانبر نہ ہوسکا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی بیٹی فاطمہ کنرانی امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹرصدر منتخب پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی بحریہ کو خلیج فارس میں امریکی جہازوں کو ہراساں کرنے والی ایرانی کشتیوں کو ’تباہ‘ کرنے کی ہدایت کے بعد واشنگٹن کو ’فیصلہ کن ردعمل‘ سے خبردار کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان جنگوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے، دو دنوں میں چیک مختلف پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔