سینٹ کمیٹی نے پنجابی، سندھی، پشتو اور بلوچی کو صوبائی زبانیں تسلیم کرلیں ،براہوئی اور سرائیکی کو قومی زبان کا درجہ دینے کا بل مسترد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے وفاقی اکائیوں کی زبانوں کو صوبوں کی زبان قرا ردینے سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظور ی دے دی جس کے تحت پنجابی ، سندھی، پشتو اور بلوچی کو بالترتیب پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی زبانوں کو آئینی طورپر تسلیم کرلیا گیا ہے ۔



پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا تاہم پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔



بلوچستان ماضی کی نسبت بہتر ہے پہلے دہشتگرد ہم پر حاوی تھے آج ہم ان پر حاوی ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے جس کا مشاہدہ عوام ، مقتدر حلقے اور میڈیا خود کر رہا ہے



چمن میں حالات معمول پرآنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

| وقتِ اشاعت :  


چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔



چمن، پاک افغان سرحد بدستوربند،کشیدگی برقرار، مزید فوجی دستے سرحد پہنچادی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے آج چوتھے روز بھی بند رہا مسافروں اور تاجروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا مختلف خاندانوں کا اپنے گھروں کو واپسی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی



چمن فورسز کی تمام سرحدی دیہات کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم ،شہریوں نے بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد سے ملحقہ دیہات کے مکینوں کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے فوری علاقے خالی کرنے کا حکم کلی گوری ،گلدارہ باغچہ ،اڈہ کہول حاجی باچا کلی اور اڈہ کہول کے مکینوں کو دور دراز علاقوں کو ہجرت کرنے کاحکم دیاگیا ۔