افغان مہاجرین کی موجودگی اور بلوچ آئی ڈی پیز کی آبادکاری تک مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی ، بلوچ آئی ڈی پیز کی عدم موجودگی میں مردم شماری مسترد کرتے ہیں مردم شماری ہماری تاریخ ، تہذیب ، زبان و ثقافت کے خلاف گہری و گھناؤنی سازش ہے سی پیک اور گوادر کے متعلق اے پی سی کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کیا گیا



بلوچ کلچر ڈے پر صوبے بھر میں تقریبات بلوچی دستاراو رپوشاک کی بہاریں ، ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کا چاپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان: بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ، جس میں بلوچی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ہنڈی کرافٹ کھانوں اور دیگر سٹالز لگائے گئے تھے، بلوچ ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کر نے سمتی شرکاء نے بلوچی پوشاک اور دستار زیب کر رکھا تھا



چین نے فورسز کیمپ کے لیے گوادر میں اراضی حاصل کرلی ہے، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند و قوم دوست رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہاہے کہ چینی فورسز نے گوادر میں کیمپ بنانے کے لیے 3000 ایکر زمین حاصل کر لی ہے جبکہ اس کا سب میرین پہلے سے بحر بلوچ میں موجود ہے



سی پیک خطے کی ترقی کیلیے عمل انگیز کام کرے گا، ایکو کانفرنس کا اعلامیہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا جس کے مشترکہ اعلامیے میں پاك چین اقتصادی راہداری كا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے یہ منصوبہ تمام خطے كی ترقی کے لیے عمل انگیز كام كرے گا۔



سی پیک کے نام پر کھولی گئی دکان کے ذریعے چائنا سے لئے جانے والے اربوں روپے پنجاب میں خرچ کئے جارہے ہیں،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ صبح و شام جمہوریت جمہوریت کرنے والے فوجی عدالتوں کے ذریعے جمہوریت کی تابوت میں آخری کیل ٹونک رہے ہیں ، اگر سب کچھ فوج نے ہی کرنا ہے تو پھر حکمران اپنے عہدے بھی فوج کے حوالے کرکے نااہلی تسلیم کریں



آپریشن ردالفساد، بلوچستان سمیت ملک بھر میں گرفتاریاں، گرفتار ہونے والوں کی تعداد ہزار سے تجاور کرگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+نوشکی: آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی کارروائیاں جاری ہیں، کوئٹہ اور نوشکی 40سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا، گرفتار ہونے والوں میں اکثریت افغان پناہ گزینوں کی ہے