|

وقتِ اشاعت :   December 23 – 2013

کراچی(آزادی نیوز) چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک روزہ دبل سواری کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہوگا۔صوبے بھر میں 10 روز کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔