بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت : 11 hours پہلے
کوئٹہ: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
اہم خبریں
بلوچستان
بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت : 11 hours پہلے
کوئٹہ: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
پاکستان
عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت خارج
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت : 18 hours پہلے
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سے متعلق مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت خارج کردی۔
خصوصی رپورٹ
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ ہوگا
رپورٹ |
وقتِ اشاعت : August 29 – 2024
اس سال جون میں بلوچستان کے شہر گوادر میں چائنا پاکستان فرینڈ شپ ہسپتال (سی پی ایف ایچ) کو باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک ) کے فریم ورک کے تحت ایک اہم ذریعہ معاش کے منصوبے کے طور پر، یہ جدید جامع ہسپتال، 150 بستروں پر مشتمل، ایک انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو)، ایک نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو )، اور چار مکمل طور پر لیس ہیں۔ آپریٹنگ کمرے یہ روزانہ 900 سے زیادہ مریضوں کی خدمت کرتا ہے اور تقریباً 300 مقامی لوگوں کو ملازمت دیتا ہے۔ ہسپتال کے پاکستانی پراجیکٹ ڈائریکٹر فہد محمد نے بتایا کہ پورے بلوچستان میں کوئی دوسرا ہسپتال نہیں جو اس جیسا بین الاقوامی معیار پر پورا اترتا ہو جس سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ پہنچے۔
بلوچستان ہاؤس اسلام آباد تباہی کے دہانے پر
وقتِ اشاعت : July 30 – 2024
بلوچستان کے دیگر سرکاری اداروں کی طرح ایک اہم ادارہ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد ہماری انتظامیہ کے افسران کی ذاتی پسند اور ناپسند کی وجہ سے اب تقریباًتباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے ، اگر دیکھا جائے تو اس کی لوکیشن دیگر صوبوں کے ہاؤسز سے سب سے بہترین اور مین بڑی سڑک پر واقع ہونے کی وجہ سے یہاں سے میٹرو بس،سروس ٹیکسی سروس ، اسلام آباد سیکرٹریٹ ،قومی اسمبلی وسینٹ ،سپریم کورٹ اور دیگر اہم دفاتر ’’واکنگ ڈسٹینس‘‘ یعنی پیدل چل کر بھی پہنچا جا سکتا ہے،
اداریہ
کوئٹہ میں 9 سالہ مصور خان کے اغواء کے خلاف احتجاج میں شدت، اغواء کاری کی نئی لہر تشویشناک!
اداریہ | وقتِ اشاعت : 11 hours پہلے
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک تاجر کے 9 سالہ بیٹے مصور خان کے اغوا کے خلاف منگل کو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن کیا گیااور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
پی ٹی آئی کا 24 نومبرکو اسلام آباد دھرنا، آخری معرکہ کا دعویٰ، پی ٹی آئی میں تقسیم
اداریہ | وقتِ اشاعت : 1 day پہلے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اس وقت پارٹی کی مکمل قیادت کر رہی ہیں، انہوں نے پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب بھی کیا ہے۔
بلوچی
بلوچی ءَ جنٌی زبانے مہ کن ات !
ناگمان |
وقتِ اشاعت : 4 days پہلے
شہید وت شر انت۔ شہمیر ءِ معنا شہید نه اِنت. شہمیر ءِ معنا میرانی شاه، میرانی بادشاه بزاں مزنیں میر. انچو گندئے شہپریگ(شه پری) ءِ معنا مزنیں پری یا پریگانی شاہ۔ شاہ ءِ معنا بادشاہ۔ شہمیر ءِ معنا میرانی مستر یا مزنیں میر۔
حرماگ ءِنف ءُ سُوت
وقتِ اشاعت : 5 days پہلے
بلوچیءَ قصہ ئےاست انت کہ یک روچے حرماگ ،گندیم ءُ برنج ءَدیوان ءَشرط بست۔
کھیل
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست دیدی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت : 5 days پہلے
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔