بلوچستان حکومت کا تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور جدیدیت کیلئے اقدامات، صوبیمیں تعلیم کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان حکومت نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل اسکول سینسز اور جدید اٹینڈنس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو، حکومتی سطح پر ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود مہنگائی میں کوئی خاص کمی نہیں آئی، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.69 فیصد کمی ریکارڈ کا بتایا گیا ہے جس میں مجموعی سالانہ شرح 12.16 فیصد پر رپورٹ کی گئی ہے۔

امریکہ کا ایرانی بندرگاہوں کے بحری محاصرے کا نفاذ، عالمی توانائی منڈی میں ہلچل کا خدشہ!

Posted by & filed under اداریہ.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کے بحری محاصرے کے نفاذ کے اعلان کے بعد اب تمام نظریں آبنائے ہرمز پر لگی ہوئی ہیں، جہاں سے عالمی سطح پر تیل و گیس کی پانچویں حصے کی ترسیل ہوتی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، صوبے کی ترقی کیلئے اہم پیشرفت

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں فیلڈ افسران کی حاضری، کارکردگی اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت لائیو لوکیشن پر مبنی حاضری کا مربوط نظام نافذ کیا جائے گا تاکہ افسران کی اپنی جائے تعیناتیوں پر موجودگی، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی حقیقی وقت میں نگرانی ممکن بنائی جا سکے ۔