بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت کے مطابق ملک میں اشیائے خوردونوش کا وافر ذخیرہ موجود ہے، کسی چیز کی قلت نہیں ہے۔
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکہ اوراسرائیل کا ایران پر حملے جاری ہیں۔اس جنگ کو خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کا اہم مقصد قرار دیا جارہا ہے جبکہ ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بھی نیت ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کفایت شعاری سے متعلق صوبائی کابینہ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا۔
امریکہ اور اسرائیل نے یہ پہلے سے ہی طے کرلیا تھا کہ دونوں مل کرایران پر بڑے پیمانے پر حملہ کرینگے ۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے کا اضافہ کر دیا۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات اور گیس کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندگان کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان نے تنازع کی شدت میں کمی لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی۔