|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ایرانی صدر کے دفتر نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں۔

ترجمان ایران صدارتی دفتر مہدی طباطبائی نے کہا کہ ایرانی قیادت کے اندر مثالی اتحاد ہے، امریکی صدر کا نام لیے بغیر طباطبائی نے کہا کہ دشمن سیاسی پروپیگنڈا کر رہا ہے

 جھوٹ گھڑنے کے بجائے، انہیں اپنی وعدہ خلافی، دھونس اور فریب کاری بند کرنی چاہیے، انہوں نے ساتھ ہی واضح کیا کہ انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *