ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایران نے امریکا کی جانب سے مذاکرات کی کوششوں کے دوران آبنائے ہرمز میں جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے جواب میں سمندری گزرگاہ کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے کر جہازوں کو قبضے میں لینا شروع کردیا ہے۔

امید ہے ایران اور امریکا کو جلد مذاکرات کی میز پر دوبارہ بٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وزیراطلاعات عطاء تارڑ ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔

انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ترجمان ایران صدارتی دفتر مہدی طباطبائی نے کہا کہ ایرانی قیادت کے اندر مثالی اتحاد ہے، امریکی صدر کا نام لیے بغیر طباطبائی نے کہا کہ دشمن سیاسی پروپیگنڈا کر رہا ہے

بلوچستان ، چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، 9افراد جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

بدھ کی شام ضلع چاغی کے علاقے داریگوان میں ہونے والے اس حملے کی کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی تھی تاہم اس واقعے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا تھا۔

طالبہ خدیجہ کی گرفتاری،زیرِ حراست لڑکی کیخلاف دہشتگردوں کی معاونت اور سہولت کاری کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں، جن کی بنیاد پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی،بابر یوسفزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق زیرِ حراست لڑکی کے خلاف دہشتگردوں کی معاونت اور سہولت کاری کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں، جن کی بنیاد پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضے کا دعویٰ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کرتے ہوئے دو جہازوں کو اپنی تحویل میں لے کر ایرانی ساحل پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس سے قبل خطے میں جہازوں پر حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں۔