سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ‘ہتھیار ڈالنے کی میز’ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا کہ ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ‘ہتھیار ڈالنے کی میز’ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستانی حکام، صنعت کے ماہرین اور قانون سازوں کا کہنا ہے کہ گوادر کا جغرافیہ – ایران کی سرحد سے صرف 87 کلومیٹر کے فاصلے پر اور آبنائے ہرمز کے منہ کے قریب ہے جو نایاب فوائد پیش کرتا ہے، حالانکہ ان میں اس بات پر اختلاف ہے کہ یہ فوائد کتنی جلدی معاشی فوائد میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے چیئرمین نور الحق بلوچ کا کہنا ہے کہ گوادر میں دبئی کے جبل علی جیسے علاقائی مرکزوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی انسان ساختہ بندرگاہ اور مشرق وسطیٰ کی مصروف ترین کنٹینر بندرگاہ، کولمبو اور پاکستان کی معیشت میں سالانہ 18-25 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی موجود تھے۔
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے اہم دہشت گردوں کی ہلاکت کو سراہا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ترجمان ایرانی فوج کے مطابق بحری جہاز کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
دوسری جانب ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز پر سمندری آمدورفت تعلطل کا شکار ہے، کسی آئل ٹینکر نے آج آبنائے ہرمز کو عبور نہیں کیا، صرف 2 ٹینکرز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس میں داخل ہوئے، آبنائے عبور کرنے والا ایک ایل پی جی اور دوسرا کیمیکل ٹینکر تھا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا ،ایران مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی خبررساں ایجسنی نے پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا جس میں مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکا سے دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان نہیں جائےگا، ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر 22 اپریل تک مذاکرات کے نتیجے میں کوئی حتمی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوسکتی۔