پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے جنگ بندی معاہدے پر غلط فیصلہ کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن میں خبر ایجنسی سے گفتگو میں انڈرمٹ گل ( Indermit Gill) کا کہنا تھا کہ ایران میں جنگ کے نتیجے میں کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔
دوحہ:وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال خصوصاً خلیج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور عدم استحکام نہیں چاہتا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ترجمان چینی وزار ت خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں ایران، امریکا جنگ بندی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی گئی۔
کراچی: پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔
ایران نے امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کو پیغامات بھیجنے اور وصولی کا سلسلہ جاری ہے، امید ہے اگلے بدھ کو اسلام ایک بار پھر مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔