چینی سرمایہ کاروں کو ہر سطح پر سہولتیں مہیا کی جائیں گی،محسن نقوی کی چینی قونصلیٹ آمد، دوطرفہ تعاون اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد ہوئی جہاں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔

ناکہ بندی کے باوجود ایرانی سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپر ٹینکر جو تقریباً 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اپنے ٹریکنگ سسٹم کو آن رکھ کر بین الاقوامی پانیوں اور آبنائے ہرمز کے ذریعے گزر گیا۔

کوئٹہ؛ ہسپتال سے زیر علاج قیدی فرار، سیکیورٹی سب انچارج سمیت 5اہلکار معطل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بی ایم سی ہسپتال سے زیر علاج قیدی فرار ہونے کے معاملے پر فرائض میں غفلت برتنے پر سیکیورٹی انچارج، سب انسپکٹر منظور احمد سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کی امریکا کو وارننگ

Posted by & filed under اہم خبریں.

منگل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میڈیا میں شائع ہونے والی وہ رپورٹس جن میں چین پر ایران کو فوجی معاونت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں فوجی سازوسامان کے تبادلے اور ٹیکنالوجی تحقیق شامل تھی۔