|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے اور ایران کو پتھر کے دور میں لےجانے کے لیے تیار ہے اور اس مقصد کے لیے امریکا سے گرین سگنل کا انتظار کر رہا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ دوبارہ جنگ کیلئےاسرائیلی فوج مکمل طور پر تیار ہے اور اہداف کی پہلے ہی نشاندہی کی جا چکی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے  دھمکی دی کہ  جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ’یہ مختلف اور زیادہ مہلک ہوگی‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *