بی ایس او کا نظریہ بلوچ وطن کی وحدانیت ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ وطن وحدانیت اور بلوچ سامراج کے آنے سے پہلے کے سرحدوں پر یقین رکھتی ہے۔



بلوچستان بیشتر اضلا ع میں بار شیں ، رابطہ سٹر کیں بند ، کچے مکانات مہندم ندی نا لوں میں طغیانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(:  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو کو ئٹہ، نو شکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، مستونگ، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، زیارت، شیرانی، موسیٰ خیل، کیچ اور آواران میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔



ہر نا ئی میں فو رسز کیساتھ فا ئر نگ کے تبا دلے میں ایک شخص ہلا ک تین زخمی ہو ئے ، سیکورٹی ذرائع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع ہرنائی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی نوشکی واقعہ طرز کی دہشتگردی کی کوشش ناکام فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک، تین زخمی ہوگئے ۔



تعلیمی اداروں کو درپیش مسا ئل طلبا ء تنظیموں کا 30اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے رہنمائوں سیف اللہ خان اور نذیر بلوچ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت کرتے ہوئے



بلوچستان حکومت خو اتین کو با اختیار بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر وومن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے کے روایتی مسائل حل اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے ، ہمارا وژن صوبے کی خواتین اور بچیوں کو باوقار ، باعزت طریقے اور منظم انداز سے وہ تمام حقوق فراہم کرنا ہے جن کی وہ حقدار ہیں،



زیارت کو سیشن ڈویژن کا درجہ ، سول جج کی تعیناتی بھی ہو گی ، چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ ایک روزہ دورہ زیارت پر پہنچے۔ جوڈیشل کمپلیکس زیارت پہنچنے پر پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔



پشتون وطن میں جنگ نہیں لڑی جا رہی دہشتگر دی مسلط کی گئی ہے ، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ خطے کی نازک حالات خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے زورآور قوتیں ایک دوسرے کے مقابلے میں صف آرا ء ہورہے ہیں جو کسی صورت انسانیت کے مفاد میں نہیں