تمام الیکشن متنازعہ رہے ہیں ہارنے والا الزامات عائد کرتا ہے ، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزراء اراکین صوبائی اسمبلی ،حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ تمام الیکشن متنازعہ رہے ہیں ہارنے والا الزامات عائد کرتا ہے اور جیتنے والے کی کامیابی کو تسلیم نہیں کرتا



بلو چستان میں الیکشن نہیں آکشن کیا گیا وسا ئل کو لو ٹا جا رہا ہے ،سیا سی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ثناء بلوچ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ بلوچستان میں الیکشن کی بجائے آکشن کیاگیا۔ سیندک کی لوٹ مار ہوئی اب ریکوڈک کا سودا کیا گیا۔



زرعی ٹیوب ویلز کو سو لر پر منتقل کر یں گے ،بلو چستان میں امن واما ن کی صو رتحا ل پر یشا ن کن ہے حکو مت اپنی رٹ قا ئم کر یگی ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو 50ارب روپے کی لاگت سے شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا ، صوبے میں آج سے زرعی فیڈرز پر 6گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی جس پر 4ارب روپے کی اضافی لاگت میں سے 2ارب وفاق جبکہ 2ارب صوبہ ادا کریگا ،



سستی شہرت کیلئے مجھ پر قبضہ کا الزام لگایا ، واحد جتک

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: قبائلی رہنماء میر عبدالواحدجتک نے کہا ہے کہ میں ایک پر امن شہری ہوں قانون کا احترام خود پر لازم سمجھتا ہوں گزشتہ روز ایک شخص نے پریس کانفرنس کرنے مجھ پر اراضیات قبضہ کرنے کا جو الزام لگایا تھا وہ سرانسر جھوٹ اور سستی شہرت حاصل کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے جس کی میں تردید کرتا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر عبدالسلام جتک اور خالد خان جتک سمیت دیگر بھی موجود تھے۔



بلوچستان کے لوگ بد قسمت ہیں کہ ان کیساتھ اچھا برتاوانہیں ہوا ، انور مقصود

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے بلوچستان میں ہونے والے دوروزہ ’’پاکستان لٹریچر فیسٹیول‘‘ (کوئٹہ چیپٹر۔ بلوچستان) کے پہلے روزمعروف ادیب ودانشور کی زندگی کے سفر پر مبنی ’’انور مقصود :زندگی کی باتیں‘‘ کا انعقادکیاگیا۔سیشن کی نظامت کے فرائض معروف اداکار عدنان صدیقی نے انجام دئیے۔



بلو چستان کے قو می ورثہ کو بر باد ہو نے سے بچا یا جا ئے ،لشکر ی رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سنیئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان تہذیب کی جنم بھومی ، ہماری تاریخ سات ہزار سال پرانی ہے، قوموں کا سب سے بڑا خزانہ تاریخ کا تسلسل ہوتا ہے