ایرانی ذرائع ابلاغ نے دارالحکومت تہران میں فضائی دفاعی نظام کی طرف سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی ذرائع ابلاغ نے دارالحکومت تہران میں فضائی دفاعی نظام کی طرف سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے اور ایران کو پتھر کے دور میں لےجانے کے لیے تیار ہے اور اس مقصد کے لیے امریکا سے گرین سگنل کا انتظار کر رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت نے بلوچستان کے طلبہ کیلئے 460 وظائف کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد اعلی تعلیم تک رسائی کو بڑھانا اور باصلاحیت نوجوانوں کیلئے تعلیم کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب حکومت نے بلوچستان کے مستحق اور باصلاحیت طلبہکیلئے 460 تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا ہے تاکہ مالی مشکلات تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں لاشوں کا ملنا،قتل و غارت گری اور ماورائے آئین گمشدگیاں انتہائی تشویشناک پریشان کن اور لمحہ فکریہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: بلوچستان میں امن، استحکام اور ہمہ جہت ترقی کے فروغ کے لیے منعقدہ گوادر گرینڈ جرگہ میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر کوئٹہ اور جی او سی گوادر نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی تیز رفتار کشتیاں اور سمندری ڈرونز امریکی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کرنے کے لیے انتظار کر رہے ہیں۔ غلام حسین محسنی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکی بحریہ کے جہاز آبنائے ہرمز کے قریب بھی جانے کی جرات نہیں… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے امریکا کی جانب سے مذاکرات کی کوششوں کے دوران آبنائے ہرمز میں جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے جواب میں سمندری گزرگاہ کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے کر جہازوں کو قبضے میں لینا شروع کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وزیراطلاعات عطاء تارڑ ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں معاشرتی سطح پر بڑھتے ہوئے تشدد اور انتہا پسندانہ رجحانات کے مؤثر تدارک کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے بلوچستان کے پہلے ریسرچ سینٹر، بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کا باقاعدہ افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو ، اراکین اسمبلی اعلیٰ سرکاری حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی جہاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے سینٹر کے اغراض و مقاصد، تحقیقی دائرہ کار اور آئندہ کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہےکہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کے لیےہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔