چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اگر کوئی ناراضی ہے تو ہم دور کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اگر کوئی ناراضی ہے تو ہم دور کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی تھری اے کے ذریعے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا نظام مزید شفاف اور تیز بنا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے آئی ایم ایف سے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ جولائی 2026 سے گیس کے نرخوں میں ہر چھ ماہ بعد اور جنوری 2027سے بجلی کے نرخوں میں سالانہ بنیادوں پر ردوبدل کیا جائے گا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں بجلی اور گیس دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈ موصول ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ئٹہ ون جنا ب سید غلام قادر شاہ بخاری نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر2افراد کو زخمی کر نے کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کو جرم ثابت ہونے پرعمر قید اور ہزاروں روپے جر مانہ کی سزا سنا دی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک کراچی میں ہونے والے قابلِ تقلید کام کو دیکھ کر ایک نئی ??امید پیدا ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی لیڈی کانسٹیبل کی قربانی پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ تجارت، کاروبار،انٹرنیت بارڈرزاور مرکزی شاہراہوں کی بندش کے باعث بلوچستان کو عملا ریگستان اور “نو گو ایریا” بنا دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: حق دو ماہیگیر کے دعوے دم توڑ گئے، سمندر میں ٹرالر مافیا بدستور مضبوط،انتخابی دعوے ہوا ہو گئے، گوادر کے ماہی گیر محرومی اور ناانصافی کا شکار ،ماہی گیروں کے حقوق پر سیاست، عملی اقدامات صفر ، ماہیگیروں کا اعتماد متزلزل، رواں ہفتے گوادر ضلع بھر میں ٹرالز کی یلغار سے ماہیگیر شدید مایوس،سی پیک شہر گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ٹرالر مافیا نے کھلے عام سمندری حدود میں دھاوا بول کر مقامی ماہی گیروں کے روزگار اور سمندری حیات دونوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی حکام، صنعت کے ماہرین اور قانون سازوں کا کہنا ہے کہ گوادر کا جغرافیہ – ایران کی سرحد سے صرف 87 کلومیٹر کے فاصلے پر اور آبنائے ہرمز کے منہ کے قریب ہے جو نایاب فوائد پیش کرتا ہے، حالانکہ ان میں اس بات پر اختلاف ہے کہ یہ فوائد کتنی جلدی معاشی فوائد میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے چیئرمین نور الحق بلوچ کا کہنا ہے کہ گوادر میں دبئی کے جبل علی جیسے علاقائی مرکزوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی انسان ساختہ بندرگاہ اور مشرق وسطیٰ کی مصروف ترین کنٹینر بندرگاہ، کولمبو اور پاکستان کی معیشت میں سالانہ 18-25 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتی ہے۔