بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونیوالی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے اہم دہشت گردوں کی ہلاکت کو سراہا ہے۔



تمام خاص مہمانوں کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے، محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات میں گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا ،ایران  مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


برطانوی خبررساں ایجسنی نے پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا جس میں مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔



ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ جانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکا سے دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان نہیں جائےگا، ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔



اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار

| وقتِ اشاعت :  


امریکا ایران جنگ کے مکمل خاتمے اور امن معاہدہ کرانے کےلیے پاکستان نے سفارتی رابطے مزید تیز کر دیئے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اسلام آباد ٹاکس، علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



ہنگلاج نانی مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ اختتام پذیر

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل ؛ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل سے تقریباً 150 کلومیٹر دور ہنگول کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں واقع ہندو دھرم کے عالمی سطح پر تیسرے بڑے اور تاریخی “ہنگلاج نانی مندر” کا تین روزہ سالانہ میلہ تمام تر رعنائیوں اور مذہبی رسومات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔