بلوچستان بیشتر اضلا ع میں بار شیں ، رابطہ سٹر کیں بند ، کچے مکانات مہندم ندی نا لوں میں طغیانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(:  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو کو ئٹہ، نو شکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، مستونگ، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، زیارت، شیرانی، موسیٰ خیل، کیچ اور آواران میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔



بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تین افراد جاں بحق ، کچے مکانات مہندم، 2افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں طوفانی بارشوںسے تین افراد جاں بحق ، کچے مکانات مہندم ،2افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے ،نوشکی کے زنگی ناوڑ جھیل کے حفاظتی بند میں شگاف پڑگیا، تفتان میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا،



مزاحمت کاروں سے مذاکرت یا آپریشن وزیراعلیٰ بلوچستان نے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کب تک مارا ماری کا شکار رہے گااس کا کوئی حل نکالنا ہے اس لئے ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں جو صوبے کی تما م جماعتوں اور قبائل شخصیات سے ملاقات کرکے حتمی رائے دیگی کہ مزاحمت کاروں سے مذاکرت کرنے ہیں یا پھررٹ قائم کرنی ہے، لاپتہ افراد کے حوالے سے صرف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ،



پاکستان اور ایران کے درمیان سر مایہ کاری معاہدہ خو ش آئند ہے ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین مذہب،



ضمنی الیکشن ،وڈھ سے بی این پی ،لسبیلہ سے ن لیگ اور قلعہ عبد اللہ سے پی کے میپ کوبر تر ی ،پنجاب سے ن لیگ آگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پراتوار کو ضمنی انتخابات ہوئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 خضدار تھری پربلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار میر جہانذیب مینگل کو برتری حاصل تھی



بتا یا جا تا اسمبلیاں کتنے میں خر یدی گئیں اب فیصلہ ایوانوں میں نہیں میدانوں میں ہو گا ، مو لا نا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے 2018کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحر یک چلائی لیکن 2024میں اس سے بڑی دھاندلی ہوئی ہے دھاندلی کے خلاف بلوچستان کی سرزمین سے تحریک اٹھی ہے ،یہ پوری ملک میں جائے گی ،ہم اس تحریک سے جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، ہمیں بتایا جائے کہ اسمبلیاں کتنے میں خریدی گئیں ہیں ؟ جمعیت علما اسلام ف نے قلعہ عبداللہ سمیت ملک میں ضمنی الیکشن کے بایکا ٹ کا اعلان کردیا ہے اب فیصلہ ایوانوں میں نہیں بلکہ میدانوں میں ہوگا،یہ بات انہوں نے ہفتہ کو پشین کے تاج لالہ گراونڈ میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام عوامی اسمبلی کے عنوان سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔



وڈھ ضمنی الیکشن ، اختر مینگل کا ڈی سی آفس کیسامنے دھر نا جا نبدار پو لنگ عملے کی تبد یلی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: حلقہ پی بی 20 خضدار تھری کے انتخابی عملے کی تعیناتیوں میں مبینہ جانبداری کا الزام،بی این پی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کی بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا،دھرنے میں سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی،خواتین و بچے بھی شریک،دھرنا… Read more »



ایک مہینہ گزرنے کے با وجود کابینہ نہیں بن سکا ہے ، قومی حقوق اور لا پتہ افراد کیلئے آواز بلند کر نیکی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آپ لوگ اندازہ لگائیں کہ الیکشن کو ایک مہینے سے زیادہ وقت گزر گیا ہے ابھی تک صوبائی کابینہ نہیں بن رہا ہے کوئی ڈامبر کا وزارت مانگ رہا ہے کوئی زراعت کا کوئی اریر ی گیشن کا کوئی خزانے کی چابیاں۔ عوام سے کوئی ہمدرد نہیں مفادات کی جنگ جاری ہے۔