بشیر زیب،اللہ نذر مذاکرات کیلئے تیار نہیں،براہمداغ بگٹی مذاکرات کرنا چاہتا ہے ،ریاست کو اس سے مذاکرات کرنی چاہیے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازاحمد بگٹی نے کہاہے کہ کیامذاکرات سے بلوچستان میں بغاوت ختم ہوجائیگی؟ بغاوت کرنے والے بات چیت کیلئے تیار ہی نہیں ہے ،تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل بلوچستان میں ایک تھینک ٹھینک بنایاجائے جس میں سرداراخترجان مینگل ،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ،انوارالحق کاکڑ سمیت دیگر شامل ہوں اور وہ 20سے 25سالہ فارمولہ بنائیں ریاستی… Read more »



افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔



بلوچستان میں موسلا دھار بارش، گوادر ڈوب گیا

| وقتِ اشاعت :  


مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث گوادر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ گوادر کے کئی علاقے ڈوب گئے اور پانی گھروں کے اندر بھی داخل ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے جاری الرٹ کے مطابق صوبے کے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔



نو شکی میں بلوچ نے پنجابی کو نہیں مارا بلکہ دہشتگر د نے پاکستانیوں کو شہید کیا ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہاہے کہ نوشکی میں بلوچ نے پنجابی کو نہیں مارا بلکہ دہشتگرد نے پاکستانیوں کو شہید کیاہے ،بلوچستان میں دہشتگردی پر پوری قوم تقسیم ہیں اچھے وبرے طالبان کی طرح بلوچستان میں بھی اچھے وبرے دہشتگردوں کی سوچ موجود ہیں ،نیشنل ایکشن پلان میں بلوچستان میں تشدد کو الگ کردیاگیاہے جو پوری پاکستانی قوم کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے



بلوچستان کے مسائل نو ریڑن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نو جوانوں کو لا پتہ کر نے سے معاملات مزید خراب ہو نگے ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل اب نو رٹرن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے لوگوں کی حق رائے دہی کو تبدیل کرنے سے کبھی بھی حل نہیں ہونگے۔



بلو چستان میں موسلادھاربارشیں وژالہ باری جاری ایک شخص جاں بحق،فصلیں باغات تباہ کچے مکانات منہدم مواصلات کانظام متا ثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جا ری ،نوکنڈی ،کیچ اور پنجگور میں کچے مکانات اور دیواریں گرنے سے 1شخص جاں بحق 2افراد زخمی جبکہ فصلوں،سولر پینلز اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا۔ لسبیلہ کے پہاڑی علاقوں کنراج کھرڑی میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے



ایران نے اسرائیل پر براہ راست حملہ کردیا، درجنوں ڈرون اور میزائل فائر

| وقتِ اشاعت :  


دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے، حملے میں اسرائیلی دفاعی تنصیاب اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے… Read more »



شا ہرا ہو ں پر دوبا رہ ایف سی چیک پوسٹیں قا ئم اور فور سز کا گشت شروع کیا جا ئیگا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے پیچھے جائیں گے اور ریاست کی رٹ کو بھال کریں گے ،نوشکی واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کریں گے ،نہتے افراد کو قتل کرنے والے بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں انہیں دہشتگرد ہی کہا جائے ، شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، یہ نہیں ہوسکتاکہ مذاکرات و بات چیت کے بجائے قتل و غارت گیر ی کی جائے ،سیاسی جماعتوں کو اگرالیکشن کے نتائج پر اعتراض ہے تو اس کے لئے فورمز موجود ہیں ،پر امن احتجاج سرآنکھوں پر جہاں سڑکیں بند اور تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا وہاں حکومت اپنا راستہ اختیار کریگی ۔