|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2024

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔ سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، عاصم کردگیلو،بخت کاکڑ، طارق مگسی نے حلف اٹھایا۔ شعیب نوشیروانی، راحیلہ درانی اور ضیا لانگو نے بھی حلف اٹھایا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *