|

وقتِ اشاعت :   April 15 – 2026

ایک بیان میں ایران کے صدر نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا،  مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ دشمن کی مرضی مسلط کرنے یاسرینڈر پرمجبور کرنےکی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *