توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں: پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے سے کوئی لینا دینا نہیں، ممبر کمیشن

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں ن لیگی خواتین کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ ممبر کمیشن نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے سے کوئی لینا دینا نہیں۔

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہیں دی: رانا تنویر حسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نےچینی برآمد کی اجازت نہیں دی،شوگرملزایسوسی ایشن کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، چینی کی قیمت میں اضافےکا خدشہ ہوا تو برآمد کی اجازت نہیں دیں گے،چینی کی ہول سیل قیمت میں 2 سے 3 روپے اضافہ ہوا ہے۔

چلتی حکومت ختم کر کے ملک کو بحران میں دھکیلنے والے معافی مانگیں، امیر جماعت اسلامی

Posted by & filed under اہم خبریں.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ملک کے تمام فریقین و اسٹیک ہولڈرز کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں۔

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی، انسولین سمیت 27اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں۔ دوسری جانب ڈریپ حکام نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں ادویات کی کوئی بڑی قلت نہیں، سپلائی چین کے مسائل ہو سکتے ہیں۔