صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع ایک چال ہے، مشیر ایرانی اسپیکر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مشیر ایرانی اسپیکر نےکہا ٹرمپ  جنگ بندی میں توسیع کرکے ایران پرحملہ کرنا چاہتے ہیں،ناکہ بندی جاری رکھنا بمباری کے برابر ہے،صدر ٹرمپ نے یک طرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کی۔

پاکستان خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بھارتی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال پورا ہو گیا لیکن بھارت آج تک آج تک اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کرسکا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا۔

آبنائے ہرمز بحران کے حل کی ذمہ داری ایک ملک کی نہیں تمام ممالک کی ہے: قطر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ قطر سمیت پوری دنیا امن مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے، ہم اپنے پاکستانی بھائیوں کی بھی حمایت کر رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز کے بحران کے حل کی ذمہ داری ایک ملک کی نہیں تمام ممالک کی ہے۔

ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوجائےگی مگر جلد بازی میں کوئی بُری ڈیل نہیں کروں گا: امریکی صدر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر نے ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی بھی برقرار  رکھنے کا اعلان کردیا اور بتایا کہ  جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر آج اسلام آباد جا رہے ہیں۔

آئی ایم ایف کی نئی 11 شرائط: پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے بجلی، گیس مہنگی اور مراعات ختم کرنے پر آمادگی

Posted by & filed under اہم خبریں.

حکومت نے آئی ایم ایف سے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ جولائی 2026 سے گیس کے نرخوں میں ہر چھ ماہ بعد اور جنوری 2027سے بجلی کے نرخوں میں سالانہ بنیادوں پر ردوبدل کیا جائے گا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں بجلی اور گیس دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوگا۔