امریکہ ایران مذاکرات، دنیا کی نظریں پاکستان پر، مشرق وسطیٰ میں امن سب کے مفاد میں!

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوگئی ہے ،دنیا کی نظریں اب اس مشروط اور عارضی جنگ بندی کو ایک معاہدے کی شکل دینے کے لیے مذاکراتی عمل پر جمی ہیں جو جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔

امریکہ ایران جنگ بندی، پاکستان کی عالمی سطح پر تاریخ کی بڑی سفارتی کامیابی، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن و معیشت پر مثبت اثرات متوقع

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان کی اعلیٰ قیادت وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین سفارتکاری نے مشرق وسطیٰ کو ایک بڑے بحران سے بچا لیا۔

حکومت بلوچستان کا کفایت شعاری پر سخت عملدرآمد کا فیصلہ، حکومتی وسائل سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان حکومت کی جانب سے ایندھن کے غیر ضروری استعمال اور کفایت شعاری منصوبے پر عملدرآمد کیلئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں جن کا مقصد وسائل کے غیر ضروری استعمال کا تدارک اور عوام پر معاشی بوجھ کو نہ پڑنے دینا ہے۔

امریکی صدر کا ایران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال اور حملوں کی دھمکی، عالمی سطح پر ٹرمپ تنقید کی زد میں، جنگ سے مشرق وسطیٰ میں بڑی تباہی کے امکانات!

Posted by & filed under اداریہ.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں اور ان کی تباہی دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائے گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجوہات، ٹیکس وصولی پر اشرافیہ کیلئے نرم گوشہ کیوں؟

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو حکومت کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں حالات خراب ہونے کی وجہ قرار دیا جارہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ ملک میں جس برینٹ کا استعمال کیا جارہا ہے وہ مغربی معیار کا تیل ہے اس کی قیمتیں کتنی اوپر جاتی ہیں ہم وہ معیار استعمال نہیں کرتے ہم سنگاپور عمان دبئی کا معیار استعمال کرتے ہیں اگر اس معیار کو بھی لے لیں جو ہمارے یہاں استعمال ہورہا ہے پھر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا اضافہ بنتا نہیں ہے۔

بلوچستان حکومت کا انسانی وسائل پر سرمایہ کاری، تمام طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کیلئے قابل ستائش اقدامات!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان حکومت کی جانب سے نوجوانوں، خواتین ، اقلیتوں، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت نظر انداز طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کے لئے تاریخ ساز اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔